ذہنی امانت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ذہنی امانت اسوقت کہی جاتی ہے جب قایم کنندہ کا صریح یا معنوی منشاء ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصول معدلت اس کے الفاظ افعال کی یہ تصبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ذہنی امانت اسوقت کہی جاتی ہے جب قایم کنندہ کا صریح یا معنوی منشاء ظاہر نہ ہوتا ہو لیکن اکوئٹی (اصول معدلت اس کے الفاظ افعال کی یہ تصبیر کرتی ہے کہ امانت قائم ہوئی۔